مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14271

باب: جو حضرات سوار ہو کر رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں

من كان يرخص في الركوب (إلى) الجمار

حدیث نمبر: 14271
١٤٢٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج قال: (رأيت) (١) عطاء [يرمي الجمرة على (دابته) (٢)، فقلت له فقال: إني شيخ كبير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو سوار ہو کر رمی کرتے ہوئے دیکھا، میں نے ان سے ان کی وجہ پوچھی ؟ تو فرمایا کہ میں بوڑھا آدمی ہوں۔

حواشی
(١) في [ف]: (سمعت)، وفي [ز]: (رأيت ابن).
(٢) في [جـ]: (دابة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14271
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13932»