مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14265

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو وہ پیدل چلے

من كان إذا رمى الجمرة مشى إليها

حدیث نمبر: 14265
١٤٢٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن السائب عن محمد بن السائب عن أبيه قال: رأيت عمر بن الخطاب رأى رجلًا يقول بامرأته على (بعير ترمي) (١) الجمرة قال: فعلاها بالدرة إنكارًا لركوبها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جو اپنی بیوی کو اونٹ پر لے جا رہا تھا اور وہ جمرہ کی رمی کر رہی تھی، آپ نے اس کے سوار ہونے کو ناپسند کرتے ہوئے اس پر کوڑے کو بلند فرمایا۔

حواشی
(١) في [ص]: (في)، وفي [أ، ب، ن]: (بعير يرمي).
(٢) مجهول؛ لجهالة محمد والسائب.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14265
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13926»