مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14261

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو وہ پیدل چلے

من كان إذا رمى الجمرة مشى إليها

حدیث نمبر: 14261
١٤٢٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معن) (١) بن عيسى (عن) (٢) عبيدة ابنة (نابل) (٣) قالت: رأيت عائشة بنت سعد ترمي الجمار وهي ماشية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبیدہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ بنت سعد رحمہا اللہ کو دیکھا وہ پیدل چلتی ہوئی رمی کر رہی تھیں۔

حواشی
(١) في [ن]: (معين).
(٢) في [أ، ب، ز، ن]: (بن).
(٣) في [ص]: (ناثل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14261
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13922»