مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14244
باب: عمرہ میں کتنا قیام کرے
فيما (يقام) من العمرة
حدیث نمبر: 14244
١٤٢٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن ابن عون (عن) (١) ابن سيرين قال: كانوا يستحبون أن يقيموا في العمرة ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ وہ حضرات اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عمرہ میں تین دن قیام کیا جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].