مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14241

باب: عمرہ میں کتنا قیام کرے

فيما (يقام) من العمرة

حدیث نمبر: 14241
١٤٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يستحب أن يقيم المحرم ثلاثًا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ محرم تین دن مکہ میں قیام کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14241
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13903»