مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14236

باب: جو حضرات حج سے قبل عمرہ کرنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره المتعة

حدیث نمبر: 14236
١٤٢٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام (بن حسان عن هشام) (١) بن عروة عن أبيه قال: إنما المتعة للمحصر، وتلا هذه الآية: ﴿(فَإِذَا) (٢) أَمِنْتُمْ (فَمَنْ) (٣) تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ﴾ [البقرة: ١٩٦].
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ ارشاد فرماتے ہیں کہ حج سے پہلے عمرہ کرنے کا حکم محصر شخص کے لیے ہے، اور پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی، { فَاِذَآ اَمِنْتُمْ فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَۃِ اِلَی الْحَجِّ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْھُدْیِ }۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ص، ن].
(٢) في [ن]: (وإذا).
(٣) في [ب]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14236
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13898»