مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14225

باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی

في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها

حدیث نمبر: 14225
١٤٢٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن خالد بن دينار قال: سمعت عطاء يأمر بمتعة الحج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء تمتع کا حکم فرماتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14225
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13887»