مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
حدیث نمبر: 14223
١٤٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن العوام عن طاوس قال: إن تمام الحج: العمرة قبلها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ مکمل حج وہ ہے جس سے پہلے عمرہ ہو۔