مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
حدیث نمبر: 14221
١٤٢٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى (بن سعيد) (١) عن التيمي عن غنيم بن قيس قال: سألت سعدًا عن المتعة وعن الجمع بينهما؟ فقال: فعلنا هذا، وهذا كافر برب الكعبة أو كافر برب العرش يعني معاوية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت غنیم بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد سے عمرہ کا حج سے اتصال کرنے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے ارشاد فرمایا ہم تو اس طرح کرتے تھے، لیکن یہ شخص (حضرت معاویہ) رب کعبہ کی قسم اس کا انکار کرتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].