مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14215

باب: حج کے سفر میں جلدی کرنا

في سرعة السير في الحج

حدیث نمبر: 14215
١٤٢١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن (برجان) (١) عن جابر بن زيد أنه سار من البصرة إلى مكة في إثني عشر أو ثلاث عشر الشك مني.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید بصرہ سے مکہ تک بارہ یا تیرہ دنوں میں چلے، راوی کہتے ہیں تعداد میں شک میری طرف سے ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ص، ن]: (برحان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14215
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13877»