مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل إذا فاته الحج ما يكون عليه باب: کسی شخص کا اگر حج فوت ہو جائے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 14208
١٤٢٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلي بن عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: يجعلها عمرة وعليه الهدي (والحج من قابل) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ وہ اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے اور اس پر قربانی ہے اور آئندہ سال حج کی قضا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (والحج)، وفي [جـ، ص، ز]: (والحج من قابل).