مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14202
باب: کسی شخص کا اگر حج فوت ہو جائے تو اس پر کیا ہے؟
في الرجل إذا فاته الحج ما يكون عليه
حدیث نمبر: 14202
١٤٢٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود عن عمر وزيد قالا في الرجل يفوته الحج: يحل بعمرة وعليه الحج من قابل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود سے روایت ہے کہ حضرت عمر اور حضرت زید اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کا حج فوت ہوجائے کہ وہ عمرہ کے ساتھ احرام کھول دے اور آئندہ سال حج کی قضا کرے۔