مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14198
باب: جو شخص طلوع فجر سے پہلے عرفہ پہنچ گیا اس نے وقوف عرفہ کو پا لیا
من قال: إذا وقف بعرفة قبل أن يطلع الفجر فقد أدرك
حدیث نمبر: 14198
١٤١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: من فاتته عرفة (أو جمع) (١) فاته الحج.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس شخص نے عرفہ یا مزدلفہ کو نہ پایا اس کا حج فوت ہوگیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ص]: (أو جمع)، وفي [أ]: (وجمع)، وفي [ب، ن]: (أو مجمع).