مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: إذا وقف بعرفة قبل أن يطلع الفجر فقد أدرك باب: جو شخص طلوع فجر سے پہلے عرفہ پہنچ گیا اس نے وقوف عرفہ کو پا لیا
حدیث نمبر: 14198
١٤١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: من فاتته عرفة (أو جمع) (١) فاته الحج.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس شخص نے عرفہ یا جماعت کو نہ پایا اس کا حج فوت ہوگیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ص]: (أو جمع)، وفي [أ]: (وجمع)، وفي [ب، ن]: (أو مجمع).