مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14189
باب: جو شخص طلوع فجر سے پہلے عرفہ پہنچ گیا اس نے وقوف عرفہ کو پا لیا
من قال: إذا وقف بعرفة قبل أن يطلع الفجر فقد أدرك
حدیث نمبر: 14189
١٤١٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن (ابن) (١) أبي ليلى وابن (جريج) (٢) عن عطاء أن النبي ﷺ قال: "من أدرك عرفة قبل أن يطلع (الفجر) (٣) فقد أدرك الحج، ومن فاتته عرفة (فقد فاته الحج) (٤) " (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص طلوع فجر سے قبل عرفہ پہنچ گیا اس نے حج کو پا لیا، اور جس نے وقوف عرفہ کو فوت کردیا اس کا حج فوت ہوگیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص، ن].
(٢) في [ب، ص، ن]: (جريح).
(٣) سقط من: [ب، ن].
(٤) في [جـ، ز، ص]: (فإنه الحج).