مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال (تجزئ) المتعة من العمرة باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تمتع کرنا عمرہ سے کافی ہو جائے گا
حدیث نمبر: 14186
١٤١٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن أشعث قال: كان الحسن يقول: تجزيء المتعة من (العمرة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ تمتع کرنا عمرہ کرنے سے کافی ہوجائے گا۔
حواشی
(١) في [ن]: (عمرة).