مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14162

باب: اللہ تعالیٰ کا ارشاد {فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ} کی تفسیر کا بیان

قوله تعالى: ﴿فمن فرض فيهن الحج﴾

حدیث نمبر: 14162
١٤١٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن ابن (جريج) (١) عن عطاء ﴿فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ﴾، قال: الإهلال.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس سے مراد تلبیہ (اللہ کا ذکر کرنا) ہے۔

حواشی
(١) في [ب، ص]: (جريح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14162
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 337، 335، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14160، 14159، ترقيم محمد عوامة: 13824»