مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14160
باب: اللہ تعالیٰ کا ارشاد {فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ} کی تفسیر کا بیان
قوله تعالى: ﴿فمن فرض فيهن الحج﴾
حدیث نمبر: 14160
١٤١٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن (زمعة) (١) عن ابن طاوس عن أبيه ﴿فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ﴾ قال: التلبية.مولانا محمد اویس سرور
طاؤس فرماتے ہیں کہ اس سے مراد تلبیہ مراد ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (زبيعه).