مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14137
باب: کوئی شخص عمرہ کرے حج کے بعد تو جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر پر استرا چلائے
في الرجل يعتمر بعد الحج من قال: يجري على رأسه الموسى
حدیث نمبر: 14137
١٤١٣٧ - حدثنا أبو محمد عبد اللَّه بن يونس قال: حدثنا (أبو) (١) عبد الرحمن بقي ابن مخلد قال: (حدثنا أبو بكر) (٢) [(عبد اللَّه) (٣) بن محمد بن أبي شيبة العبسي] (٤) قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم قال: من اعتمر بعد الحج (أجرى) (٥) على رأسه الموسى.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص حج کے بعد عمرہ کرے وہ اپنے سر پر استرا پھیر لے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب، ن]: (وعبد اللَّه).
(٤) سقط من: [ص].
(٥) في [أ، ب]: (أجزى).