حدیث نمبر: 14133
١٤١٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع وأبو داود الطيالسي عن شعبة عن يحيى بن الحصين عن جدته أنها سمعت النبي ﷺ (في حجة الوداع) (١) دعا للمحلقين ثلاثًا وللمقصرين مرة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن حصین اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حلق کروانے والوں کے لیے تین بار دعا سنی اور قصر کروانے والوں کے لیے ایک دفعہ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ز، ص، ن]، وانظر: صحيح مسلم (١٣٠٣)، والآحاد والمثاني (٣٢٩٠).