حدیث نمبر: 14124
١٤١٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (بشر) (١) بن المفضل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن أبيه عن عبد الرحمن بن عمرو بن (سهل) (٢) قال: قد رأيت عثمان يقدم مكة ونحن معه، فما يحل بها عقدة حتى يخرج، فما يزيد على أن يطوف بالبيت ⦗١٢٠⦘ ويسعى بين الصفا والمروة ويحلق رأسه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن عمرو بن سھل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا وہ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور ہم آپ کے ساتھ تھے، پس انہوں نے وہاں کوئی گرہ نہ کھولی یہاں تک کہ واپس تشریف لے گئے، اور بیت اللہ کے طواف پر کسی چیز کی زیادتی نہ فرمائی اور صفا ومروہ کی سعی کی اور اپنے سر مبارک کا حلق کروایا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (شبير).
(٢) في [ز]: (سهيل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14124
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ عبد الرحمن بن إسحاق صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14124، ترقيم محمد عوامة 13786)