مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14122
باب: حج یا عمرہ کرنے والے کے لیے قصر کرنا کافی ہو جائے گا؟
في الرجل يحج أو يعتمر (يجزئه) التقصير
حدیث نمبر: 14122
١٤١٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يحبون أن يحلقوا في أول حجة وأول عمرة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ پہلے حج اور پہلے عمرہ میں حلق کروائیں۔