مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1412
باب: جن حضرات کے نزدیک حالت سجود میں اور بیٹھ کر سونے سے وضو نہیں ٹو ٹتا
من قال: ليس على من نام ساجدا أو قاعدا وضوء
حدیث نمبر: 1412
١٤١٢ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم: أن النبي ﷺ نام في المسجد، حتى نفخ، ثم قام فصلى، ولم يتوضأ، (وقال) (١): النبي ﷺ تنام عيناه ولا ينام قلبه (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں ایسا سوئے کہ خراٹوں کی آواز آنے لگی۔ پھر آپ اٹھے اور نماز پڑھی لیکن وضو نہ کیا۔ اور فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھیں سوتی ہیں لیکن آپ کا دل نہیں سوتا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (كان).