مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14119

باب: حج یا عمرہ کرنے والے کے لیے قصر کرنا کافی ہو جائے گا؟

في الرجل يحج أو يعتمر (يجزئه) التقصير

حدیث نمبر: 14119
١٤١١٩ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) عبد الوهاب (عن) (٢) (حبيب) (٣) المعلم (عن عطاء) (٤) سئل عن الصرورة أيحلق أو يقصَّر؟ قال: (أي) (٥) ذلك (شاء) (٦) إن شاء حلق وإن شاء قصر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ پہلا حج کرنے والا شخص حلق کروائے یا قصر ؟ آپ نے فرمایا اس کی مرضی ہے، چاہے تو حلق کروائے چاہے تو قصر کروائے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ز، ن]: (بن).
(٣) في [ص]: (حسين).
(٤) سقط من: [أ، ب، ن].
(٥) سقط من: [أ، ن].
(٦) سقط من: [أ، جـ، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14119
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13781»