مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14116

باب: حج یا عمرہ کرنے والے کے لیے قصر کرنا کافی ہو جائے گا؟

في الرجل يحج أو يعتمر (يجزئه) التقصير

حدیث نمبر: 14116
١٤١١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: أحل أصحاب النبي ﷺ وقصروا، ولم (يحلقوا) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں صحابہ کرام نے اپنا احرام کھول دیا قصر کروا کر اور انہوں نے حلق نہ کروایا۔

حواشی
(١) في [ص]: (جبير عن ابن جريح).
(٢) في [ص]: (يعقلوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14116
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عطاء تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13778»