مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14108

باب: قصاب کو اسی جانور میں سے کچھ دیا جائے گا کہ نہیں؟

في (الجازر) يعطى منها أم لا

حدیث نمبر: 14108
١٤١٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن حميد الطويل عن عبد اللَّه بن عبيد بن عمير قال: لا بأس أن يعطى الجزار جلدها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر ارشاد فرماتے ہیں کہ جانور کی کھال قصاب کو دینے میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14108
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13770»