مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل ينفر من عرفات (من) غير طريق منى باب: کوئی شخص عرفات سے منیٰ کے راستہ کے علاوہ کسی اور راستہ سے نکلے
حدیث نمبر: 14100
١٤١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عبد الملك عن سعيد بن جبير أنه لم ير بأسا إذا أقبل من عرفات أن يأخذ غير طريق منى شمالًا ويمينًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کوئی شخص عرفات سے واپس آتے وقت منیٰ کے علاوہ دائیں بائیں کوئی اور راستہ اختیار کرے۔