حدیث نمبر: 14093
١٤٠٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: يمشي، (فإن انقطع) (١) ركب وأهدى بدنة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ پہلے تو وہ پیدل چلے لیکن وہ عاجز آجائے تو سوار ہوجائے اور اونٹ کی قربانی کرے۔

حواشی
(١) في [ص]: (فإذا تطع)، وفي [جـ]: (فإن أقطع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14093
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14093، ترقيم محمد عوامة 13756)