مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
حدیث نمبر: 14092
١٤٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل نذر أن (يحج) (١) ماشيًا، قال: يمشي حتى إذا أعيا ركب و (أهدى) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں جو پیدل حج کرنے کی نذر مانے، تو وہ پیدل چلتا رہے پھر جب وہ تھک جائے تو سوار ہوجائے اور قربانی کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ص]: (أفدى).