مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يحب أن لا يخرج من المسجد حتى يستلم وإن لم يكن في طواف باب: جو حضرات یہ پسند کرتے تھے کہ جب تک وہ حجر اسود کا استلام نہ کرے مسجد حرام سے باہر نہ نکلے اگرچہ طواف نہ بھی کر رہا ہو
حدیث نمبر: 14081
١٤٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (أبيه) (١) عن حماد عن إبراهيم قال: كلما دخلت المسجد الحرام طفت بالبيت أو لم (تطف) (٢) (فاستلم) (٣) الحجر حين تريد أدن تخرج من المسجد أو (استقبله) (٤) فكبر (وادع) (٥) اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب بھی مسجد حرام میں جاؤ خواہ بیت اللہ کا طواف کرو یا نہ کرو جب مسجد سے نکلنے کا ارادہ ہو تو حجر اسود کا استلام کرو، یا اس کی طرف رخ کر کے تکبیر پڑھو اور اللہ پاک سے دعا کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (ابن علية).
(٢) في [ص]: (نطفت).
(٣) في [أ، ن]: (واستلم).
(٤) في [ص]: (استقيله).
(٥) في [ص]: (واداع).