حدیث نمبر: 14069
١٤٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا إحصار إلا من (مرض) (١) أو عدو أو أمر (حابس) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں احصار (محصر) شمار نہیں ہوگا سوائے اس شخص کے جس کو بیماری لاحق ہوجائے یا اس کو دشمن روک لے یا اس کو کوئی اور کام روک لے۔

حواشی
(١) في [ص]: (مريض).
(٢) في [ص]: (جالس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14069
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14069، ترقيم محمد عوامة 13735)