مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14042
باب: صفا ومروہ میں کس جگہ کھڑا ہو
ما قالوا: من أين يقام من (الصفا والمروة)؟
حدیث نمبر: 14042
١٤٠٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عكرمة أنه كان يقوم دون (الذي) (١) كأنه مبرك بعير ويقوم من الصفا أسفل من المكان المنحفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ مروہ پر اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ سے تھوڑا ہٹ کر کھڑے ہوتے اور صفا پہاڑی پر مکان منحفر سے نیچے کھڑے ہوتے۔
حواشی
(١) في [ب]: (المذي)، وفي [أ، ن]: (المدى).