مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14024
باب: جو حضرات بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره أن يدخل مكة بغير إحرام
حدیث نمبر: 14024
١٤٠٢٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن الرجل يدخل مكة بغير إحرام، فكرهه الحكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوجائے ؟ حضرت حکم نے تو اس کو ناپسند فرمایا۔