مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14016

باب: جس شخص کو غلاف کعبہ کی خوشبو لگ جائے تو وہ کیا کرے؟

في الرجل يصيبه طيب الكعبة ما يصنع به

حدیث نمبر: 14016
١٤٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر قال: رأيت ابن عمر خارجًا من الكعبة وقد تلطخ صدره من طيبها (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ کعبہ سے نکلے تو آپ کا سینہ اس کی خوشبو میں لت پت تھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14016
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال جابر.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13689»