مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يصيبه طيب الكعبة ما يصنع به باب: جس شخص کو غلاف کعبہ کی خوشبو لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 14016
١٤٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر قال: رأيت ابن عمر خارجًا من الكعبة وقد تلطخ صدره من طيبها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ کعبہ سے نکلے تو آپ کا سینہ اس کی خوشبو میں لت پت تھا۔