مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14009

باب: جن حضرات نے احرام باندھتے وقت خوشبو لگانے کو ناپسند کیا ہے

من كره الطيب عند الإحرام

حدیث نمبر: 14009
١٤٠٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبد الملك عن سعيد ابن جبير أنه كان يكره للمحرم حين يحرم أن يدهن (بدهن) (١) فيه مسك أو أفواه أو عنبر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ محرم احرام باندھتے وقت ایسا تیل لگائے جس میں مشک، افواہ یا عنبر ہو۔

حواشی
(١) في [ص]: سقط (بدهن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14009
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14013، ترقيم محمد عوامة: 13682»