مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14006
باب: جن حضرات نے احرام باندھتے وقت خوشبو لگانے کو ناپسند کیا ہے
من كره الطيب عند الإحرام
حدیث نمبر: 14006
١٤٠٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الأعلى عن) (١) هشام عن الحسن مثل ذلك، (ويحب) (٢) أن يجيء أشعث أغبر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے بھی اسی طرح مروی ہے، اور وہ اس بات کو پسند کرتے تھے کہ آدمی پراگندہ بال اور غبار آلود ہو کر آئے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبد الرحمن بن).
(٢) في [ص]: (فيجب).
(٣) في [ز]: زيادة (الإحرام).