مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14004
باب: جن حضرات نے احرام باندھتے وقت خوشبو لگانے کو ناپسند کیا ہے
من كره الطيب عند الإحرام
حدیث نمبر: 14004
١٤٠٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) عيينة بن عبد الرحمن عن ⦗٨٩⦘ أبيه قال: حججت مرة (فوافقت) (٢) عبد الرحمن بن عمرو بن العاص فلما كان عند الإحرام أصبنا شيئًا من الطيب فقال لي عبد الرحمن: وددت أنك لم تفعل، إني حججت مرة مع عثمان بن (أبي) (٣) العاص فأحرم من (المنجشانية) (٤) وهي (قريبة) (٥) من البصرة وقال (لنا) (٦): عليكم بهذا الطين الأبيض فاغسلوا به رؤوسكم عند الإحرام (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے ایک بار حج کیا تو میں نے حضرت عبد الرحمن بن عمرو بن العاص کو پایا، جب احرام کا وقت آیا تو ہم نے کچھ خوشبو لگا لی، حضرت عبد الرحمن نے مجھ سے فرمایا : کاش آپ ایسا نہ کرتے، بیشک میں نے ایک بار حضرت عثمان بن ابو العاص کے ساتھ حج کیا اور انہوں نے مقام منجشانیہ سے جو بصرہ کے قریب ہے احرام باندھا، اور ہمیں فرمایا : یہ سفید مٹی استعمال کرو اور احرام باندھتے وقت اس سے اپنے سر دھو لو۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن).
(٢) في [ص]: (فواقفت).
(٣) سقط من: [جـ، ص]: (أبي).
(٤) في [ص]: (الخسابية)، وفي [جـ، ز]: (المخسانية)، وانظر: معجم البلدان (٥/ ٢٠٨)، وعمدة القاري (٩/ ١٤١)، والمحلى (٧/ ٨٥)، وصبح الأعشى (٥/ ٥٨)، ومعجم ما استعجم (٣/ ١٠٤٣)، و (٤/ ١٢٦٦)، وتقدم برقم [١٣٠٩٦].
(٥) في [جـ، ص]: (قرية).
(٦) (لنا) زيادة من: [ز].
(٧) مجهول؛ لجهالة عبد الرحمن بن عمرو بن العاص.