حدیث نمبر: 14
١٤ - حدثنا زيد بن الحباب ومحمد بن (عبد اللَّه) (١) بن الزبير عن كثير بن زيد قال: حدثني (ربيح) (٢) بن عبد الرحمن بن أبي سعيد الخدري عن أبيه عن جده أبي سعيد (الخدري) (٣). قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا وضوء لمن لم يذكر اسم اللَّه عليه" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے وضو سے پہلے اللہ تعالیٰ کا نام نہ لیا اس کا وضو نہیں ہے۔“
حواشی
(١) في [د]: (عبد الرحمن).
(٢) في [د]: (ربيع).
(٣) زيادة من [جـ، خ].