مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1399
باب: جن حضرات نے سمندر کے پانی سے وضو کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص (في) الوضوء بماء البحر
حدیث نمبر: 1399
١٣٩٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: ماء البحر يجزئ، والعذب أحب إليّ منه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سمندر کا پانی بھی کافی ہے لیکن میٹھا پانی مجھے اس سے زیادہ پسند ہے۔