مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13981
باب: احرام کے دوران عطر استعمال کرنے کی اجازت کسے ہے؟
من رخص في الطيب عند الإحرام
حدیث نمبر: 13981
١٣٩٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن (هاشم) (١) (بن هاشم) (٢) عن عائشة ابنة سعد (قالت) (٣): كان سعد يتطيب عند الإحرام بالذريرة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ بنت سعد رحمہا اللہ فرماتی ہیں کہ حضرت سعد احرام باندھتے وقت ذریرہ خوشبو لگاتے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ص، ن]: (هشام).
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].
(٣) في [ن]: (قال).