مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1397

باب: جن حضرات نے سمندر کے پانی سے وضو کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص (في) الوضوء بماء البحر

حدیث نمبر: 1397
١٣٩٧ - حدثنا غندر عن عثمان بن (غياث) (١) عن عكرمة: أنه سئل عن ماء البحر يتوضا منه؟ فقال: أليس نأكل حيتانه؟.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ سے سوال کیا گیا کہ کیا سمندر کے پانی سے وضو کیا جاسکتا ہے ؟ تو فرمایا کیا ہم اس کی مچھلیاں نہیں کھاتے ؟

حواشی
(١) في [أ، د، ك، هـ]: (عتاب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1397
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1396»