حدیث نمبر: 13958
١٣٩٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر وابن نمير عن الأعمش عن عمارة عن أبي عطية عن عائشة (قالت) (١): حفظت من رسول اللَّه ﷺ كما كان يلبي: "لبيك اللهم لبيك، (لبيك) (٢) لا شريك لك لبيك، إن الحمد والنعمة لك (والملك) (٣) " (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے وہ تلبیہ یاد کیا ہے جیسا تلبیہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پڑھا کرتے تھے، لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ ، لَبَّیْکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ ، إنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ ۔
حواشی
(١) في [ص]: (قال).
(٢) سقط من: [جـ، ص].
(٣) سقط من: [جـ، ز، ص].