مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13953
باب: رمی کے لیے کنکریاں مزدلفہ سے لینا
في تزود الحصى من جمع
حدیث نمبر: 13953
١٣٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي قال: خذ (حصى) (١) الجمار من حيث شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جہاں سے چاہو کنکریاں اٹھا لو۔
حواشی
(١) في [ن]: (حصاة).