مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1395
باب: جن حضرات نے سمندر کے پانی سے وضو کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص (في) الوضوء بماء البحر
حدیث نمبر: 1395
١٣٩٥ - حدثنا أزهر عن ابن عون عن ابن سيرين قال: لا بأس بالوضوء من ماء البحر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ سمندر کے پانی سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں۔