مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل ينسى أن يرمي جمرة أو جمرتين أو يترك حصاة أو حصاتين باب: کوئی شخص اگر ایک دو جمروں کی رمی بھول جائے یا پھر ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے
حدیث نمبر: 13929
١٣٩٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: (إذا) (١) نسي الرجل أن يرمي جمرة العقبة يوم النحر حتى يمسي رماها من الغد وإهراق لذلك دمًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوم النحر میں جمرہ عقبہ کی رمی بھول جائے یہاں تک کہ شام ہوجائے تو وہ اگلے دن رمی کرلے اور اس تاخیر کرنے کی وجہ سے دم ادا کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].