مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يكون أهله بينه وبين الوقت من أين يهل؟ باب: اگر کسی شخص کے گھر والے میقات کے اندر رہتے ہوں تو کہاں سے احرام باندھے؟
حدیث نمبر: 13926
١٣٩٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن طاوس وعطاء ومجاهد قالوا: إن كان أهله بين الوقت وبين مكة أهل من أهله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کے اہل مکہ اور میقات کے درمیان رہائش پذیر ہوں تو وہ اپنے اہل کے پاس احرام باندھے۔