مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المرأة تطوف بالبيت ثلاثة أطواف ثم تحيض باب: عورت کو طواف کے تین چکر لگانے کے بعد اگر حیض آ جائے
حدیث نمبر: 13919
١٣٩١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء قال: إذا طافت المرأة ثلاثة أطواف فصاعدًا ثم حاضت أجزأ عنها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت تین یا اس سے زیادہ چکر لگانے کے بعد اس کو اگر حیض آجائے تو اس کے لیے کافی ہے۔