مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1391

باب: جن حضرات نے سمندر کے پانی سے وضو کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص (في) الوضوء بماء البحر

حدیث نمبر: 1391
١٣٩١ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي يزيد المدني قال: (حدثني) (١) أحد الصيادين قال: لما قدم عمر أمير المؤمنين (الجار) (٢) يتعاهد طعام الرزق، قال: ⦗٢٧٧⦘ قلت: يا أمير المؤمنين إنا نركب أرماثنا هذه، فنحمل معنا الماء (للشفة) (٣) فيزعم أناس أن ماء البحر لا يطهر! فقال: وأي ماء أطهر منه (٤).
مولانا محمد اویس سرور

ایک ماہی گیر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ امیر المؤمنین حضرت عمر رزق (سرکاری راشن) کے غلے کی دیکھ بھال کے لیے مقام جار پر تشریف لائے تو میں نے عرض کیا اے امیر المؤمنین ! ہم اپنی کشتیوں پر سوار ہوتے ہیں اور اپنے ساتھ پینے کے لیے تھوڑا سا پانی بھی لے لیتے ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ سمندر کا پانی پاک نہیں کرتا۔ حضرت عمر نے فرمایا اس سے زیادہ پاک پانی کون سا ہوسکتا ہے ؟

حواشی
(١) في [أ، جـ، خ، د، ك، هـ]: (أحدثني).
(٢) في [خ]: (الحار).
(٣) في [د، هـ]: (الشقة).
(٤) مجهول؛ لجهالة الصياد، وأخرجه عبد الرزاق (٣٢٢).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1391
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مجهول
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة الصياد . »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6551، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 322، 323، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1392، 1402، ترقيم محمد عوامة: 1390»