مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 139
باب: سر کا مسح کتنی مرتبہ کرنا چاہئے؟
في مسح الرأس كم هو مرة
حدیث نمبر: 139
١٣٩ - حدثنا شريك عن سنان البجلي عن إبراهيم: قال تجزئ مسحة للرأس.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کہتے ہیں کہ سر کا مسح ایک مرتبہ کرنا کافی ہے۔